آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

آزاد کشمیر: ن لیگ کا ایوان صدر پاکستان میں ان ہاؤس تبدیلی پر اجلاس پر تحفظات کا اظہار

admin بتاریخ 2025-10-29 06:59:20
32 مشاہدات
آزاد کشمیر: ن لیگ کا ایوان صدر پاکستان میں ان ہاؤس تبدیلی پر اجلاس پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: پارلیمانی لیڈر  مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرنے ایوان صدرکے سیاسی استعمال پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا کہنا تھا آزادکشمیر میں حکومت کی تبدیلی کے لیے ایوان صدرکا استعمال درست نہیں تھا، ایوان صدر میں آزادکشمیر کے سیاسی بحران پر 3 اجلاس ہونا درست عمل نہیں ہے، پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو اس معاملے میں خصوصی احتیاط کرنی چاہیے تھ

تبصرے

تبصرہ کریں