آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ریونیو میں اضافے کیلئے پی آئی اے کا ریاض ائیرکیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ

admin بتاریخ 2025-10-29 07:27:27
28 مشاہدات
ریونیو میں اضافے کیلئے پی آئی اے کا ریاض ائیرکیساتھ تاریخی کارگو معاہدہ

 ​پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے)  نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ائیر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ کیا ہے۔

 ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق ​ پی آئی اے اور  ریاض ائیر کے مابین تاریخی کارگو  معاہدے کے تحت، کارگو کو  پاکستان اور لندن سے ریاض لایا جائے گا، جہاں سے دونوں ائیر لائنز کے نیٹ ورک کے ذریعے سامان کو منزل مقصود تک پہنچایا جائے گا۔

تبصرے

تبصرہ کریں