آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا معمولی دورہ پڑا، انجیوگرافی کرانی پڑی: صبا قمر کا انکشاف

admin بتاریخ 2025-10-29 08:23:48
41 مشاہدات
ذہنی دباؤ کی وجہ سے دل کا معمولی دورہ پڑا، انجیوگرافی کرانی پڑی: صبا قمر کا انکشاف

 پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے ذہنی دباؤ کے باعث  دل کا معمولی دورہ پڑا  جس کے اگلے ہی روز میری  انجیوگرافی کی گئی۔

صبا قمر نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس دوران انھوں نے اپنے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

ذہنی صحت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صبا قمر  نے انکشاف کیا کہ ’ہم سب  سمجھتے ہیں کہ ہم بہت مضبوط ہیں، ہر قسم کے حالات کا سامنا کر لیں گے لیکن  یہ حالات ایک دن ہارٹ اٹیک، انزائٹی اور  ڈپریشن کی صورت بھی اختیار کر سکتے ہیں

تبصرے

تبصرہ کریں