آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

admin بتاریخ 2025-10-29 08:45:31
47 مشاہدات
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

کراچی:  ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق آج  سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500  روپے اضافے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار  862  روپے ہوگیا ہے۔

 ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونےکا بھاؤ 3 ہزار  روپے اضافے سے 3 لاکھ59  ہزار 963  روپے ہوگیا ہے۔

مزید برآں  عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ  35  ڈالر اضافے   سے 3975 ڈالر فی اونس ہے

تبصرے

تبصرہ کریں