آپ کی ویب سائٹ
WhatsApp पर संपर्क करें
تلاش

پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت زبردست فائٹر ہیں: امریکی صدر

admin بتاریخ 2025-10-29 09:03:30
32 مشاہدات
پاکستان کے فیلڈ مارشل بہت زبردست فائٹر ہیں: امریکی صدر

گیونگجو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیلڈ ماشل عاصم منیر کو زبردست فائٹر قرار دیا ہے۔

جنوبی کوریا میں اپیک سی ای او سمٹ کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہت اچھے آدمی ہیں جب کہ فیلڈ مارشل بہت زبردست فائٹر  ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت آپس میں لڑائی پر اتر آئے تھے اور  جنگ میں 7 طیارے مار گرائے گئے، یہ بہت بڑی بات تھی کیونکہ یہ دونوں ایٹمی طاقتیں ہیں

تبصرے

تبصرہ کریں